6052 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6052

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۵۲)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ وَزَادَ: ((فَأَدْخَلَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے بھی اسی طرح کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پس اللہ تعالیٰ نے اس کو جنت میں داخل کردیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6052 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۵۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۰۷۷، ۳۴۵۱، ومسلم: ۱۵۶۰ (انظر: ۲۳۳۵۳)