6044 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6044

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۴۴)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ کَانَ عَلَیْہِ دَیْنٌ ھَمَّہُ قَضَاؤُہُ أَوْھَمَّ بِقَضَائِہِ لَمْ یَزَلْ مَعَہُ مِنَ اللّٰہِ حَارِسٌ۔)) (مسند احمد: ۲۶۷۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ ابوالقاسم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس انسان پر قرض ہو اوراس کو چکا دینے کا ارادہ رکھتا ہو تو اللہ تعالی کی طر ف سے اس پر ایک نگہبان مقرر ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6044 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۴۴) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۳۷۷۱ (انظر: ۲۶۱۸۷)