6043 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6043

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۴۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَمَلَ مِنْ أُمَّتِیْ دَیْنًا ثُمَّ جَہَدَ فِیْ قَضَائِہِ فَمَاتَ وَلَمْ یَقْضِہِ فَأَنَا وَلِیُّہُ۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے جس انسان نے قرضہ لیا اور پھر اس کو ادا کرنے کی کوشش کی، لیکن ادا کرنے سے پہلے مر گیا تو میں اس کا ذمہ دار ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6043 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۴۳) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابویعلی: ۴۸۳۸، والطبرانی ’’’فی الاوسط‘‘: ۹۳۳۴، والبیھقی: ۷/ ۲۲ (انظر: ۲۵۲۱۱)