6037 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6037

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۳۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَجُلًا مَاتَ وَتَرَکَ مُدَبَّرًا وَدَیْنًا فَأَمَرَھُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَبِیْعُوْہُ فِیْ دَیْنِہِ فبَاعُوْہُ بِثَمَانِ مِائَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابربن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی فوت ہوا اور مدبر غلام اپنے ورثے میں چھوڑا، جبکہ وہ مقرو ض بھی تھا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ اس غلام کو اس کے قرض کی ادائیگی میں فروخت کردیں، پس انہوں نے اس کو آٹھ سو درہم میں فروخت کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6037 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۳۷) حدیث صحیح دون قولہ ’’مات وترک دینا‘‘ وھذا اسناد ضعیف، شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ۔ أخرجہ بنحوہ البخاری:۲۲۳۰، ومسلم: ۹۹۷، لکن دون اللفظۃ الضعیفۃ (انظر: ۱۴۹۳۴)