6020 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6020
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۲۰)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((أَعَوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الْکُفْرِ وَالدَّیْنِ۔)) فَقَالَ رَجُلٌ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! أَیَعْدِلُ الدَّیْنُ بِالْکُفْرِ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((نَعَمْ)) (مسند احمد: ۱۱۳۵۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو اس حال میں موت آئے کہ وہ مقروض ہو (تو وہ دیکھ لے کہ) وہاں دینار ودرہم تو نہیں ہوں گے، بلکہ نیکیوں اور بدیوں کا تبادلہ ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۰۲۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، دراج ابو السمح فی روایتہ عن ابی الھیثم ضعیف۔ أخرجہ النسائی: ۸/ ۲۴۶(انظر: ۱۱۳۳۳)