6019 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6019

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۱۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ مَاتَ وَعَلَیْہِ دَیْنٌ، فَلَیْسَ بِالدِّیْنَارِ وَلَا بِالدِّرْھَمِ، وَلٰکِنَّہَا الْحَسَنَاتُ وَالسَّیِّئَاتُ۔)) (مسند احمد: ۵۳۸۵)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: امن کے بعد اپنے نفسوں کو خوف میں مبتلا نہ کر دیا کرو۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ کیسے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قرض لے کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.6019 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۱۹) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الحاکم: ۲/ ۲۷، والبیھقی: ۶/ ۸۲ (انظر: ۵۳۸۵)