6009 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6009

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۰۹)۔ عَنْ مَسْلَمَۃَ بْنِ مُخَلَّدٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا فِی الدُّنْیَا سَتَرَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ، وَمَنْ نَجّٰی مَکْرُوْبًا فَکَّ اللّٰہُ عَنْہُ کُرْبَۃً منْ کُرَبِ یَوْمِ الْقَیَامَۃِ، وَمَنْ کَانَ فِیْ حَاجَۃِ أَخِیْہِ کَانَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِی حَاجَتِہِ)) (مسند احمد:۱۷۰۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مسلمہ بن مخلد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو دنیا میں مسلمان کی عیب پوشی کرے گا، اللہ تعالی دنیا وآخرت میں اس کی عیب پوشی کرے گا،جومصیبت زد ہ کو نجات دلائے گا، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے مصائب سے ایک مصیبت سے آزاد کرے گااور جو شخص اپنے بھائی کی مدد میں رہے گا، اللہ تعالی اس کی حاجت پوری کرنے میں رہے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6009 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۰۹) حدیث صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۹/ ۱۰۶۷، وفی ’’الاوسط‘‘: ۸۱۲۹ (انظر:۱۶۹۵۹)