6008 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6008

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۰۸)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((منْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعوَتُہُ وَأَنْ تُکْشَفَ کُرْبَتُہُ فَلْیُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ۔)) (مسند احمد: ۴۷۴۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو چاہتا ہے کہ اس کی دعاقبول ہواور مصیبت چھٹ جائے تو وہ تنگدست کے قرض کے معاملے میں اس پر آسانی پیدا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6008 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۰۰۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف زید العمی، ثم ھو منقطع، زید روایتہ عن الصحابۃ مرسلۃ۔ أخرجہ ابو یعلی: ۵۷۱۳ (انظر: ۴۷۴۹)