5973 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5973
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۷۳)۔ عَنْ شُرَحْبِیْلَ أَنَّ ابنَ عُمَرَ وَأَباَ ہُرَیرَۃَ وَأَبَا سَعِیْدٍ حَدَّثُوْ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((الذَّھَبُ باِلذَّھَبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ، وَالْفِضَّۃُ بالْفِضَّۃِ مثلاً بِمِثْلٍ، عَیْنًا بِعَیْنٍ، منْ زَادَ اَوِ ازْدَادَ فَقَدْ اَرْبیٰ۔)) قَالَ شرَحْبِیْلُ: إِنْ لَمْ أَکنْ سَمِعْتُہُ فأَدْخَلَنِیَ اللّٰہُ النَّارَ۔ (مسند احمد: ۱۱۵۷۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا ابو ہر یرہ اور سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونے کے عوض سونا برابر برابر ہو اور چاندی کے بدلے میں چاندی برابر برابر ہو، بالکل ایک دوسرے کے برابر برابر ہوں، جس نے زیادہ دیایا زیادتی کا مطالبہ کیا، اس نے سود والا معاملہ کیا۔ شر حبیل کہتے ہیں: اگر میں نے یہ حدیث نہ سنی ہوتو اللہ تعالی مجھے آگ میں داخل کر دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۹۷۳) تخریج: حدیث صحیح، وحدیث ابی سعید وابی ھریرۃ ثابت فی الصحیحین، وتقدم ھنا ایضا۔ أخرجہ ابویعلی: ۱۰۱۶ (انظر: ۱۱۵۵۶)