5972 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5972
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۷۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لا تَبِیْعُوا الدِّینارَ بِالدِّیْنَارَیْنِ وَلَا الدِّرْھَمَ بِالدِّرْھَمَیْنِ وَلَا الصَّاعَ بِالصَّاعَیْنِ، فَاِنِّیْ اَخَافُ عَلَیْکُمُ الرَّمَائَ۔)) وَالرَّمَائُ ھُوَ الرِّبَائُ فَقَامَ إِلَیْہِ رَجُلٌ فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! أَرَاَیْتَ الرَّجُلَ یَبِیْعُ الْفَرَسَ بِالْأَفْرَاسِ وَالنَّجِیْبَۃَ بِالْاِبِلِ؟ قَالَ: ((لا بَأْسَ اِذَا کَانَ یَدًا بِیَدٍ۔)) (مسنداحمد: ۵۸۸۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ فروخت کرو ایک دینار دودینارکے عوض، اور نہ ہی ایک درہم دودرہم کے عوض اور نہ ہی ایک صاع، دوصاع کے عوض اس طرح مجھے ڈرہے کہ تم سود میں مبتلاہوجائو گے۔ ایک آدمی کھڑا ہوکر کہنے لگے اے اللہ کے رسول!اس بارے میں آپ کا کیا حکم ہے ؟کہ آدمی ایک گھوڑا زیادہ گھوڑوں کے عوض اور اونٹنی اونٹ کے عوض فروخت کرے۔ آپ نے فرمایا :جب نقد ونقد ہوتو اس میں کوئی حرج نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۹۷۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی جناب، وابوہ حی فی عداد المجھولین۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘ (انظر: ۵۸۸۵)