5967 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5967

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۶۷)۔ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ أَنَّ مُعَاوِیَۃَ اشْتَرٰی سِقَایَۃً مِنْ فِضَّۃٍ بِأَقَلَّ مِنْ ثَمَنِہَا أَوْ أَکْثَرَ، قَالَ: فَقَالَ اَبُوْ الدَّرْدَائِ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ مِثْلِ ھٰذَا اِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ۔ (مسند احمد: ۲۸۰۸۱)

Hadith in Urdu

۔ عطاء بن یسار کہتے ہیں: سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے چاندی کاایک پیالہ خریدا، اس کی قیمت میں دی گئی چاندی اس سے کم یا زیادہ تھی، سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس قسم کے سودے سے منع فرمایا ہے، ما سوائے اس کے جو برابر برابر ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.5967 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۶۷) تخریج: صحیح من حدیث عبادۃ بن الصامت ، وھذا حدیث منقطع، عطاء لا یحفظ لہ سماع من ابی الدردائ۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۲۷۹ (انظر: ۲۷۵۳۱)