5966 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5966
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۶۶)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((الذَّھَبُ بِالذَّھَبِ وَالْفِضَّۃُ بِالْفِضَّۃِ وَالْوَرَقُ بِالْوَرَقِ مِثْلًا بِمِثْلٍ یَدًا بِیَدٍ، مَنْ زَادَ أَوِ اسْتَزَادَ فَقَدْ أَرْبٰی۔)) (مسند احمد: ۹۶۳۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیع کے وقت سونے کے عوض سونا، چاندی کے عوض چاندی اور چاندی کے سکے کے عوض چاندی کا سکہ نقدو نقد اور برابر برابر ہونا چاہیے، جس نے زیادہ دیایا طلب کیا، اس نے سود لیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۹۶۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۵۸۸ (انظر: ۹۶۳۹)