5611 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5611
Hadith in Arabic
۔ (۵۶۱۱)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِی إِنْ شِئْتَ، اَللّٰھُمَّ ارْحَمْنِی إِنْ شِئْتَ، وَلٰکِنْ لِیَعْزِمِ الْمَسْأَلَۃَ فَإِنَّہُ لَا مُکْرِہَ لَہُ۔)) (مسند أحمد: ۹۹۶۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی ہر گز اس طرح دعا نہ کرے: اے اللہ! اگر تو چاہتا ہو تو مجھے بخش دے، اے اللہ! اگر تو چاہتا ہے تو مجھ پر رحم فرما، بلکہ وہ اصرار کے ساتھ اپنا سوال پیش کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو مجبور کرنے والا کوئی نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۶۱۱) تخریج: انظر الحدیث السابق