5610 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5610

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۱۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((إِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ فَلَا یَقُولَنَّ: اَللّٰھُمَّ إِنْ شِئْتَ، وَلٰکِنْ لِیُعْظِمْ رَغْبَتَہُ، فَإِنَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ لَا یَتَعَاظَمُ عَلَیْہِ شَیْئٌ أَعْطَاہُ۔)) (مسند أحمد: ۹۹۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی دعا کرے تو وہ اس طرح نہ کہے: اے اللہ! اگر تو چاہے تو ایسا کر دے، بلکہ وہ اپنی رغبت پر زور دے (اور اصرار کے ساتھ دعا کرے)، کیونکہ کوئی چیز اللہ تعالیٰ کے لیے دشوار اور بڑی نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5610 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۶۱۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۳۳۹، ومسلم: ۲۶۷۹(انظر: ۹۹۰۰)