5604 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5604

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۰۴)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا دَعَا فَرَفَعَ یَدَیْہِ مَسَحَ وَجْھَہٗ۔ (مسند أحمد: ۱۸۱۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب دعا کرتے تو اپنے ہاتھوں کو اٹھاتے اور پھر (آخر میں) ان کو اپنے چہرے پر پھیرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5604 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۶۰۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حفص بن ھاشم ولسوء حفظ ابن لھیعۃ، أخرجہ ابوداود: ۱۴۹۲(انظر: ۱۷۹۴۳)