5603 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5603
Hadith in Arabic
۔ (۵۶۰۳)۔ عن سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ الْأَسْلَمِیّ رضی اللہ عنہ قَالَ: مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : یَسْتَفْتِحُ دُعَائً إِلَّا اسْتَفْتَحَہُ بِسُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی الْعَلِیِّ الْوَہَّابِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۶۶۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی دعا کرنا شروع کرتے، اس کا آغاز ان الفاظ سے کرتے: سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی الْعَلِیِّ الْوَہَّابِ (پاک ہے میرا ربّ، جو بلند و بالاہے، بلند رتبہ ہے اور عطا کرنے والا ہے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۶۰۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عمر بن راشد الیمامی، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۴۹۸، وابن ابی شیبۃ: ۱۰/ ۲۶۶، والطبرانی فی الکبیر : ۶۲۵۳ (انظر: ۱۶۵۴۸)