5527 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5527

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۲۷)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ النّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی عَنِ الْوَحْدَۃِ اَنْ یَبِیْتَ الرَّجُلُ وَحْدَہٗ اَوْ یُسَافِرَ وَحْدَہٗ۔ (مسند أحمد: ۵۶۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تنہائی سے منع کیا ہے، یعنی آدمی کا اکیلا رات گزارنا اور تنہا سفرکرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5527 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۲۷) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی فی صحیحتہ، أخرجہ البخاری: ۲۹۹۸ دون النھی عن ان یبیت الرجل وحدہ (انظر: )