5526 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5526

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۲۶)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: مَرَّ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِرَجُلٍ مُضْطَجِعٍ عَلٰی بَطْنِہِ، فَقَالَ: ((إِنَّ ہٰذِہِ لَضِجْعَۃٌ مَا یُحِبُّہَا اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۷۸۴۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس طرح لیٹنے کو پسند نہیں کرتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5526 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۲۶) تخریج: حدیث قوی، أخرجہ الترمذی: ۲۷۶۸(انظر: ۷۸۶۲)