5521 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5521

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۲۱)۔ عَنْ حَفْصَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرْفُوْعًا مِثْلَہٗ وَفِیْہِ: یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ ثَلَاثًا۔ (مسند أحمد: ۲۶۹۹۴)

Hadith in Urdu

۔ زوجۂ رسول سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، پھر انھوں نے بھی اسی قسم کی مرفوع روایت بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا تین بار پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5521 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۲۱) تخریج:حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۳۲، ۵۰۴۵(انظر: ۲۶۴۶۲)