5519 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5519
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۱۹)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : أَنَّہُ کَانَ إِذَا نَامَ وَضَعَ یَمِینَہُ تَحْتَ خَدِّہِ، وَقَالَ: ((اَللّٰہُمَّ قِنِی عَذَابَکَ یَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَکَ۔)) (مسند أحمد: ۳۷۹۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے لگتے تو اپنا دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا پڑھتے: اَللّٰہُمَّ قِنِی عَذَابَکَ یَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَکَ (اے اللہ! جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا، اس دن مجھے اپنے عذاب سے بچالینا)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۱۹) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی فی الشمائل : ص ۱۳۷، وابن ابی شیبۃ: ۹/ ۷۶، وابویعلی: ۵۰۲۱(انظر: ۳۷۹۶)