5514 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5514

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۱۴)۔ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ أَبِیہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَتْرُکُوا النَّارَ فِی بُیُوتِکُمْ حِینَ تَنَامُونَ۔)) (مسند أحمد: ۵۰۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سوتے وقت گھروں میں آگ نہ چھوڑا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.5514 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۹۳، ومسلم: ۲۰۱۵(انظر: ۵۰۲۸)