5513 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5513

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۱۳)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ نَامَ وَفِی یَدِہِ غَمَرٌ وَلَمْ یَغْسِلْہُ فَأَصَابَہُ شَیْئٌ فَلَا یَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۹۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں گوشت کی بو یا چکناہٹ ہو اور پھر اس وجہ سے وہ کسی تکلیف میںمبتلا ہو جائے تو وہ صرف اپنے آپ کو ملامت کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5513 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۱۳) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۲، والترمذی: ۳۲۹۷(انظر: ۱۰۹۴۰)