5474 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5474

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۷۴)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلَا اَدُلُّکَ عَلٰی بَابٍ مِنْ اَبْوَابِ الْجَنَّۃِ؟)) قَالَ: وَمَا ھُوَ؟ قَالَ: ((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ)) (مسند أحمد: ۲۲۴۵۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا میں جنت کے دروازوں میں ایک دروازے پر تیری رہنمائی نہ کر دوں؟ انھوں نے کہا: وہ کیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5474 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۷۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۲۰/ ۳۷۱ (انظر: ۲۲۰۹۹)