5473 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5473

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۷۳)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَکْثِرُوا مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ، فَإِنَّہَا کَنْزٌ مِنْ کُنُوزِ الْجَنَّۃِ۔))(مسند أحمد: ۸۳۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زیادہ سے زیادہلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ کہا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5473 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۷۳) تخریج: صحیح، أخرجہ البزار: ۳۰۸۶، والحاکم: ۱/ ۲۱(انظر: ۸۴۰۶)