5451 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5451

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۵۱)۔ عَنْ اَبِی الصَّالِحِ، عَنْ بَعْضِ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَفْضَلُ الْکَلَامِ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۵۲۶)

Hadith in Urdu

۔ ابو صالح سے مروی ہے کہ ایک صحابی کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: افضل کلام یہ ہے: سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5451 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۵۱) اسنادہ صحیح، أخرجہ ابن حبان: ۸۳۶، والنسائی فی الکبری : ۱۰۶۷۷(انظر: ۱۶۴۱۲)