5415 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5415

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۱۵)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِیَاضِ الْجَنَّۃِ فَارْتَعُوا۔)) قَالُوْا: وَمَا رِیَاضُ الْجَنَّۃِ؟ قَالَ: ((حِلَقُ الذِّکْرِ)) (مسند أحمد: ۱۲۵۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم لوگ جنت کے باغیچوں کے پاس سے گزرو تو استفادہ کر لیا کرو۔ لوگوں نے پوچھا: جنت کے باغیچوں سے کیا مراد ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجالسِ ذکر۔

Hadith in English

.

Previous

No.5415 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۱۵) تخریج: حسن، قالہ الالبانی، أخرجہ الترمذی: ۳۵۱۰(انظر: ۱۲۵۲۳)