5414 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5414
Hadith in Arabic
۔ (۵۴۱۴)۔ عَنِ ابْنِ یَعْقُوبَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((سَبَقَ الْمُفَرِّدُونَ۔)) قَالُوْا: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! وَمَنِ الْمُفَرِّدُونَ؟ قَالَ: ((الَّذِینَ یُہْتَرُونَ فِی ذِکْرِ اللّٰہِ)) (مسند أحمد: ۸۲۷۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مفردون سبقت لے گئے ہیں۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ رسول! مفردون کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے دلدادہ ہوتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۴۱۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۳۵۹۶(انظر: ۸۲۹۰)