5368 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5368

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۶۸)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ مَا قَامَ فِینَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطِیبًا إِلَّا أَمَرَنَا بِالصَّدَقَۃِ وَنَہَانَا عَنِ الْمُثْلَۃِ قَالَ وَقَالَ أَلَا وَإِنَّ مِنَ الْمُثْلَۃِ أَنْ یَنْذُرَ الرَّجُلُ أَنْ یَخْرِمَ أَنْفَہُ أَلَا وَإِنَّ مِنَ الْمُثْلَۃِ أَنْ یَنْذُرَ الرَّجُلُ أَنْ یَحُجَّ مَاشِیًا فَلْیُہْدِ ہَدْیًا وَلْیَرْکَبْ (مسند أحمد: ۲۰۰۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب بھی ہم میں خطاب کرنے کے لیے کھڑے ہوئے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صدقہ کرنے کا حکم دیا اور مثلہ کرنے سے منع کیا۔ پھر انھوں نے کہا: خبردار! یہ مثلہ ہے کہ آدمی یہ نذر مانے کہ وہ اپنے غلام کی ناک کاٹ دے گا،یہ بھی مثلہ ہے کہ آدمی پیدل حج کرنے کی نذر مانے، اس کو چاہیے کہ وہ ایک دم دے (جانور ذبح کرے) اور سوار ہو جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5368 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۶۸) تخریج: صحیح دون قولہ: وان من المثلۃ …۔ وھذا اسناد ضعیف، الحسن البصری لم یسمع من عمران، وصالح بن رستم وکثیر بن شنظیر فیھما کلام، وقد تفردا بقولہ وان من المثلۃ … ، أخرجہ ابن حبان: ۴۴۷۳، والطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۳۲۶(انظر: ۱۹۸۵۷)