5367 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5367

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۶۷)۔ عَنْ ثَابِتِ بْنِ ضَحَّاکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَیْسَ عَلٰی رَجُلٍ نَذْرٌ فِیْمَا لَا یَمْلِکُ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۵۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ثابت بن ضحاک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی جس چیز کا مالک نہ ہو، اس پر اس میں کوئی نذر نہیں ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.5367 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۶۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۰۴۷، ومسلم: ۱۱۰(انظر: ۱۶۳۸۹)