5334 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5334
Hadith in Arabic
۔ (۵۳۳۴)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِسَبْعٍ وَنَہَانَا عَنْ سَبْعٍ، قَالَ: فَذَکَرَ مَا أَمَرَہُمْ مِنْ عِیَادَۃِ الْمَرِیضِ، وَاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَتَشْمِیتِ الْعَاطِسِ، وَرَدِّ السَّلَامِ، وَإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ، اَلْحَدِیْثَ۔ (مسند أحمد: ۱۸۶۹۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سات چیزوں کا حکم دیا اور سات سے منع کیا، پھر انھوں نے ان امور کا ذکر کیا، جن کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تھا، ان میں سے بعض امور تھے: مریض کی تیمارداری کرنا، جنازوں کے پیچھے چلنا، چھینکنے والے کو یَرْحَمُکَ اللّٰہ کہنا، سلام کا جواب دینا اور قسم اٹھانے والے کی قسم پورا کرنا، …۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۳۳۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۲۳۹، ۲۴۴۵، ۵۶۵۰، ومسلم: ۲۰۶۶(انظر: ۱۸۵۰۴)