5328 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5328

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۲۸)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَحْلِفُ اَحَدٌ عَلٰی مِنْبَرِیْ کَاذِبًا (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ: یَسْتَحِقُّ بِھَا حَقَّ مُسْلِمٍ) اِلَّا تَبَوَّأَ مَقْعَدَہٗ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۷۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنے آپ کو کسی مسلمان کے حق کا حقدار ثابت کرنے کے لیے میرے منبر کے پاس جھوٹی قسم اٹھائے گا، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سے تیار کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5328 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۲۸) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ أبوداود: ۳۲۴۶، وابن ماجہ: ۲۳۲۵(انظر: ۱۴۷۰۶)