5305 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5305
Hadith in Arabic
۔ (۵۳۰۵)۔ عن ابْن بُرَیْدَۃَ، عَنْ أَبِیہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ حَلَفَ أَنَّہُ بَرِیئٌ مِنَ الْإِسْلَامِ، فَإِنْ کَانَ کَاذِبًا فَہُوَ کَمَا قَالَ، وَإِنْ کَانَ صَادِقًا فَلَنْ یَرْجِعَ إِلَی الْإِسْلَامِ سَالِمًا)) (مسند أحمد: ۲۳۳۹۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے یوں قسم اٹھائی کہ وہ اسلام سے بری ہو جائے گا، اب اگر وہ جھوٹا ہوا تو اسی طرح ہو جائے گا، جیسے اس نے کہا اور اگر وہ سچا ہوا تو وہ اسلام کی طرف سالم واپس نہیں آئے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۳۰۵) اسنادہ قوی، أخرجہ ابوداود: ۳۲۵۸، والنسائی:۷/۶، وابن ماجہ: ۲۱۰۰(انظر: ۲۳۰۰۶)