5304 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5304

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۰۴)۔ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((وَمَنْ حَلَفَ بِمِلَّۃٍ سِوَی الْإِسْلَامِ کَاذِبًا فَہُوَ کَمَا قَالَ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۴۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ثابت بن ضحاک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب پر قسم اٹھائی، جبکہ وہ جھوٹا تھا، تو وہ اسی طرح ہو جائے گا، جیسے اس نے کہا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5304 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۰۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۰۴۷، ومسلم: ۱۱۰(انظر: ۱۶۳۸۵)