524 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 524

Hadith in Arabic

۔ (۵۲۴)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ لِلْحَاجَۃِ فَلْیَسْتَطِبْ بِثَلَاثَۃِ أَحْجَارٍ فَاِنَّہَا تُجْزِئُہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۲۸۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ تین پتھروں سے استنجا کیا کرے، پس بیشک یہ اس کو کفایت کریں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.524 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۲۴) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۰، والنسائی: ۱/ ۴۱ (انظر: ۲۴۷۷۱)