523 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 523

Hadith in Arabic

۔ (۵۲۳)۔عَنْ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِیِّؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ذَکَرَ الْاِسْتِطَابَۃَ، (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: الْاِسْتِنْجَائَ) فَقَالَ: ((ثَلَاثَۃُ أَحْجَارٍِ لَیْسَ فِیْھَا رَجِیْعٌ)) (مسند أحمد: ۲۲۲۰۵)

Hadith in Urdu

سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاریؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے استنجے کا ذکر کیا اور فرمایا: تین پتھر ہوں اور ان میں لید نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.523 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۲۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۱۵ (انظر: ۲۱۸۶۱)