4951 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4951
Hadith in Arabic
۔ (۴۹۵۱)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لَأَنْ اُشَیِّعُ مُجَاھِدًا فِیْ سَبِیلِ اللّٰہِ، فَأَکْتَفَّہُ عَلٰی رَاحِلَۃٍ غَدْوَۃً أَوْ رَوْحَۃً أَحَبُّ إِلَیَّ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۵۷۲۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر میں اللہ تعالیٰ کے راستے میں لڑنے والے کو الوداع کہوں اور اس کی ضروریات پوری کرنے میں اس کی مدد کروں، اس کی روانگی کے وقت یا اس کی واپسی کے وقت تو یہ مجھے دنیا و ما فیہا سے زیادہ پسند ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۴۹۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۸۲۴(انظر: ۱۵۶۴۳)