4950 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4950

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۵۰)۔ عن یُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ، مَوْلٰی مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: بَعَثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَی الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ، أَسْأَلُہُ عَنْ رَایَۃِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَا کَانَتْ؟ قَالَ: کَانَتْ سَوْدَائَ مُرَبَّعَۃً مِنْ نَمِرَۃٍ۔ (مسند أحمد: ۱۸۸۳۰)

Hadith in Urdu

۔ یونس بن عبید کہتے ہیں: محمد بن قاسم نے مجھے سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس بھیجا، تاکہ میں ان سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے جھنڈے کے بارے میں سوال کر سکوں کہ وہ کیسا تھا، انھوں نے کہا: وہ مربع شکل کا اور کالے رنگ کا دھاری دار تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4950 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۵۰) تخریج: حدیث حسن لغیرہ، أخرجہ أبوداود: ۴۴۵۷، والنسائی: ۶/ ۱۰۹(انظر: ۱۸۶۲۷)