4900 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4900

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۰۰)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: اِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((نِعْمَ الْمِیْتَۃُ أَنْ یَّمُوْتَ الرَّجُلُ دُوْنَ حَقِّہِ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اچھی موت یہ ہے کہ آدمی اپنے حق کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4900 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۹۰۰) اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو بکر بن حفص لم یسمع من جدہ الاعلی سعد (انظر: ۱۵۹۸)