4899 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4899

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۹۹)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أُرِیْدَ مَالُہٗ بِغَیْرِ حَقٍّ فَقُتِلَ دُوْنَہُ فَہُوَ شَہِیْدٌ۔)) (مسند أحمد: ۶۸۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کا مال بغیر حق کے لے لینے کا ارادہ کر لیا اور وہ اس کی حفاظت کرتے ہوئے قتل ہو گیا تو وہ شہید ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4899 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۸۹۹) تخریج: اسنادہ صحیح ، أخرجہ أبوداود: ، والنسائی: ، والترمذی: (انظر: ۶۸۱۶)