4895 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4895

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۹۵)۔ عَنْ اِبْرَاہِیْمَ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ رِفَاعَۃَ، أَنَّ أَبَا مُحَمَّدٍ أَخْبَرَہٗ، وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، حَدَّثَہٗ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، أَنَّہٗ ذُکِرَ عِنْدَہُ الشُّہَدَائُ فَقَالَ: ((اِنَّ أَکْثَرَ شُہَدَائِ أُمَّتِیْ أَصْحَابُ الْفُرُشِ، وَرُبَّ قَتِیْلٍ بَیْنَ الصَّفَّیْنِ، اَللّٰہُ أَعْلَمُ بِنِیَّتِہِ۔)) (مسند أحمد: ۳۷۷۲)

Hadith in Urdu

۔ ابو محمد، جو سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے اصحاب میں سے ہیں، بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے اس کو بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس شہداء کا ذکر کیا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر شہداء بستروں والے ہوں گے اور دو صفوں کے درمیان قتل ہونے والے کئی افراد ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہی ان کی نیتوں کو بہتر جاننے والا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4895 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۸۹۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، ابو محمد، ذکرہ البخاری فی الکنی ولم یذکر فیہ جرحا ولا تعدیلا، وذکرہ ابن حبان فی الثقات (انظر: ۳۷۷۲)