480 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 480

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۰)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أُحِلَّتْ لَنَا مَیْتَتَانِ وَدَمَانِ، فَأَمَّا الْمَیْتَتَانِ فَالْحُوْتُ وَالْجَرَادُ وَأَمَّا الدَّمَانِ فَالْکَبِدُ وَالطِّحَالُ۔))

Hadith in Urdu

سیدناعبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کیے گئے ہیں، پس وہ دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں اور دو خون جگر اور تلی ہیں۔ (مسند أحمد: ۵۷۲۳)

Hadith in English

.

Previous

No.480 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۸۰) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۱۸، ۳۳۱۴ (انظر: ۵۷۲۳)