479 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 479

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۹)۔ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلمقَالَ: ((اِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِیْ طَعَامِ أَحَدِکُمْ فَامْقُلُوْہُ)) (مسند أحمد: ۱۱۲۰۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کسی کے کھانے میں مکھی گر جائے تو وہ اس کو اس میں ڈبو دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.479 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۹) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۷۸، وابن ماجہ: ۳۵۰۴(انظر: ۱۱۱۸۹)