4778 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4778
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۷۸)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَغْیَظُ رَجُلٍ عَلَی اللّٰہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَ أَخْبَثُہُ وَ أَغْیَظُہُ عَلَیْہِ رَجُلٌ کَانَ یُسَمَّی مَلِکَ الأَمْلاکِ، لا مَلِکَ إِلاَّ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۸۱۶۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت والے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے مبغوض ترین اور خبیث ترین شخص وہ ہو گا، جو اپنے آپ کو مَلِکُ الأَمْلاک کہلواتا ہے، حالانکہ کوئی بادشاہ نہیں ہے، ما سوائے اللہ تعالیٰ کے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۷۷۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۴۳(انظر: ۸۱۷۶)