4777 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4777
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۷۷)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَخْنَعُ اسْمٍ عِنْدَ اللّٰہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، رَجُلٌ تَسَمَّی بِمَلِکِ الأمْلاکِ۔)) قَالَ أَبِيْ: سَأَلْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّیْبَانِيَّ عَنْ أَخْنَعِ اسْمٍ عِنْدَ اللّٰہِ؟ فَقَالَ: أَوْضَعُ اسْمٍ عِنْدَ اللّٰہِ۔ (مسند أحمد: ۷۳۲۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے برا نام، جس پر روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کے ہاں شرمندگی ہو گی، یہ ہے کہ آدمی اپنے آپ کو مَلِکُ الْاَمْلَاک (بادشاہوں کا بادشاہ) کہلوائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۷۷۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۰۶، ومسلم: ۲۱۴۳، وأبوداود!:۴۹۶۱(انظر: ۷۳۲۹)