4759 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4759

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۵۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا أَحَلَّ اسْمِي وَ حَرَّمَ کُنْیَتِيْ، أَوْ مَا حَرَّمَ کُنْیَتِيْ وَ أَحَلَّ اسْمِيْ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۵۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کس نے میرے نام کو حلال اور کنیت کو حرام قرار دیا ہے، یا میری کنیت کو حرام اور نام کو حلال قرار دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4759 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۷۵۹) تخریج: حدیث منکر، أخرجہ أبوداود: ۴۹۶۸(انظر: ۲۵۰۴۰)