4758 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4758

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۵۸)۔ عَنِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، أَرَأَیْتَ إِنْ وُلِدَ لِي بَعْدَکَ وَلَدٌ أُسَمِّیہِ بِاسْمِکَ ، وَ أُکَنِیَہِ بِکُنْیَتِکَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ۔)) فَکَانَتْ رُخْصَۃً مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِعَلِيٍّ۔ (مسند أحمد: ۷۳۰)

Hadith in Urdu

۔ ابن حنفیہ ‌رحمتہ ‌اللہ ‌علیہ ‌ سے مروی کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر آپ کے بعد میرا بیٹا ہو تو میں اس کا نام بھی آپ والا رکھوں اور کنیت بھی آپ والی رکھوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی ٹھیک ہے۔ راوی کہتا ہے: یہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف سے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو رخصت تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4758 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۵۸) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ أبوداود: ۴۹۶۷، والترمذی: ۲۸۴۳(انظر: ۷۳۰)