4751 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4751

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۵۱)۔ عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ بِالْبَقِیْعِ، فَنَادٰی رَجُلٌ: یَا أَبَا الْقَاسِمِ، فَالْتَفَتَ إِلَیْہِ فَقَالَ: لَمْ أَعْنِکَ، قَالَ: ((تَسَمَّوْا بِاسْمِي، وَلا تَکَنَّوْا بِکُنْیَتِيْ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۱۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بقیع میں تھے کہ ایک آدمی نے یوں آواز دی: اے ابو القاسم! جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کی طرف متوجہ ہوئے تو اس نے کہا: میری مراد آپ نہیں ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرا نام رکھ لو، لیکن میری کنیت نہ رکھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4751 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۵۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۱۲۱، ومسلم: ۲۱۳۱(انظر: ۱۲۱۳۰)