4750 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4750

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۵۰)۔ عَنْ أَبِي ھُرَیْرَۃَ: عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لا تَجْمَعُوْا بَیْنَ اسْمِي وَ کُنْیَتِيْ، فَإِنِّي أَنَا أَبُو الْقَاسِمِ، اَللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ یُعْطِيْ، وَ أَنَا أَقْسِمُ۔)) (مسند أحمد: ۹۵۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے نام اور میری کنیت کو جمع نہ کرو، پس بیشک میں ابو القاسم ہوں، اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4750 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۵۰) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۸۴۱ (انظر: ۹۵۹۸)