4742 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4742

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۴۲)۔ عَنْ أَبِيْ مُوْسَی الأشْعَريِّ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: وُلِدَ لِي غُلامٌ، فَأَتَیْتُ بِہِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَسَمَّاہُ إِبْرَاھِیْمَ وَ حَنَّکَہُ بِتَمْرَۃٍ۔ (مسند أحمد: ۱۹۷۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو موسی اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرا ایک بچہ پیدا ہوا، جب میں اس کو لے کر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کو کھجور کی گڑتی دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4742 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۴۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۶۷، ۶۱۹۸، ومسلم: ۲۱۴۵(انظر: ۱۹۵۷۰)