4741 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4741
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۴۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: أَتَیْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِابْنِ الزُبَیْر فَحَنَّکَہُ بِتَمْرَۃٍ، وَقَالَ: ((ھٰذَا عَبْدُ اللّٰہِ، وَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللّٰہ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۱۲۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں زبیر کے بیٹے کو لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کھجور کی گڑتی دی اور فرمایا: یہ عبد اللہ ہے اور تم ام عبد اللہ ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۷۴۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ أبوداود: ۴۹۷۰، وقولھا: فحنکہ بتمرۃ أخرجہ البخاری: ۳۹۱۰، ومسلم: ۲۱۴۸ (انظر: ۲۴۶۱۹)